the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرکاری اےئرلائنز کمپنی اےئر انڈیا کے رانچی جارہے طیارہ کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے آج دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واپس اتارنا پڑا۔اےئر انڈیا کے ایک افسر نے



بتایا کہ فلائٹ نمبر اے آئی ۔417دہلی سے رانچی کے لئے روانہ ہوا تھالیکن پرواز کے تھوڑی دیر بعد پائلٹ کو طیارہ میں تکنیکی خرابی کا پتہ چلا جس کے بعد اس نے طیارہ کو واپس دہلی ہوائی اڈے پر اتاردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.